Hidths hadees mubarak

  Mishkat ul Masabeeh Hadees # 5016 


 وَعَن

الْمِقْدَام بن معديكرب عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «إِذا أحب الرجل أَخَاهُ فليخبره أَنه أحبه» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد وَالتِّرْمِذِيّ

 

 حضرت مقدام بن معدیکرب ؓ نبی ﷺ سے روایت کرتے ہیں ، آپ ﷺ نے فرمایا :’’ جب آدمی اپنے (مسلمان) بھائی سے محبت کرے تو وہ اسے بتائے کہ وہ اس سے محبت کرتا ہے ۔‘‘ ، رواہ ابوداؤد و الترمذی ۔ 

 Sahih Hadees



Post a Comment

0 Comments