حمد و ثنا اور توبہ و استغفار


نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’دو کلمے زبان پر ہلکے پھلکے ہیں (لیکن) میزان میں انتہائی وزنی اور اللہ تعالیٰ کو ازحد محبوب ہیں (اور وہ یہ ہیں):


سُبْحَانَ اللّٰہِ وَبِحَمْدِہٖ سُبْحَانَ اللّٰہِ الْعَظِیْمِ


’’پاک ہے اللہ اپنی خوبیوں سمیت، پاک ہے اللہ بہت عظمت والا۔‘‘


صحیح البخاری، الأیمان والنذور، باب إذا قال: وَاللہِ! لا أتکلم الیوم، حدیث: 6682